: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صومالیہ،11اپریل(ایجنسی) صومالیہ میں ایک کار بم حملے کے نتیجے میں کم ازکم پانچ افراد مارے گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ آج موغادیشو میں ایک حکومتی عمارت کی پارکنگ
میں رونما ہونے والے اس حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، فوری طور ہر کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے جبکہ ماضی میں ایسے دہشت گردانہ حملوں کے پسِ پردہ صومالیہ میں سرگرم عسکریت پسند گروپ الشباب رہا ہے۔